مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حماہ کے ایک علاقہ میں داعش دہشت گردوں کے راکٹ حملہ کے نتیجے میں 3 شامی بچے جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے صوبہ حماہ کے علاقہ السقیلبیہ پر راکٹ سے حملہ کیا اس حملے میں 3 شامی بچے جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
شام کے صوبہ حماہ کے ایک علاقہ میں داعش دہشت گردوں کے راکٹ حملہ کے نتیجے میں 3 شامی بچے جاں بحق ہوگئے۔
News ID 1890471
آپ کا تبصرہ